حضورنبی کریم ﷺ ایک مسلمان کیلئے دنیا میں ہر چیز سے زیادہ محبوب ہیں ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے اپنی ایک ٹوئٹ میں پیغام دیا کہ حضورنبی کریم ﷺ ایک مسلمان کےلیے دنیا میں ہر چیز سے زیادہ محبوب ہیں۔ آنحضورﷺ سے محبت اور ناموس رسالت کا … Continue reading حضورنبی کریم ﷺ ایک مسلمان کیلئے دنیا میں ہر چیز سے زیادہ محبوب ہیں ، سراج الحق